بس بہت ہوگیا، اب اور نہیں ۔۔۔!خواجہ سعد رفیق نے (ن) لیگ کے باغی ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے جن ایم این ایز نے ساتھ نہیں دیا ان سے جان چھڑانا بہتر ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ لوگ منگل کو اسمبلی کے اجلاس میں نہیں آئے، کچھ… Continue 23reading بس بہت ہوگیا، اب اور نہیں ۔۔۔!خواجہ سعد رفیق نے (ن) لیگ کے باغی ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کا مطالبہ کردیا