بلوچستان کے لیے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، ہما کس کے سر بیٹھے گا ؟ تفصیلات جاری
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن متحدہ جماعتوں کے رہنماؤں نے وزیراعلی کے نامزد امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو کی غیر مشروت حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عبدالقدوس بزنجو بحیثیت وزیراعلی قابل قبول ہیں وہ انصاف اور امن کیساتھ صوبے میں ڈیلیور کرینگے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ صوبے کو امن دیں کرپشن… Continue 23reading بلوچستان کے لیے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، ہما کس کے سر بیٹھے گا ؟ تفصیلات جاری







































