پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا پہلی مرتبہ درجنوں خواجہ سرا سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، یہ وہاں جا کر کیا کرینگے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلے بار خواجہ سرا حج کے دوران رضاکاروں کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سعودی عرب بھیجے جائیں گے۔حج کیلئے رضاکارانہ خدمات انجام دینے والی تنظیم کے سربراہ عاطف امین کے مطابق رواں سال حج کیلئے نوجوان خواجہ سراؤں کو خدام الحجاج کی حیثیت سے سعودی عرب بھیجنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔عاطف امین کے مطابق باقی تین صوبوں سے بھی دو یا تین خواجہ سرا کو منتخب کر کے

ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا۔ تنظیم میں شمولیت کا طریقہ کار بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدام الحجاج کے طور پر کام کرنے کے لئے ایک ٹیسٹ اور جسمانی تربیت درکار ہوگی جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی فہرست حتمی منظوری کے لئے وفاقی وزارت مذہبی امور کو بھیجی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد خواجہ سراؤں کی سماجی قبولیت، اعتماد دینا، محفوظ محسوس کرنا اور مستقبل میں آگے بڑھنے کا موقع دینا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…