اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) سپر ہائی وے پر پولیس نے مبینہ طور پر شہری پر تشدد کیا اور اسکا موبائل فون اور پیسے چھین لئے ٗ اس حرکت پر شہری کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تو ایس ایس پی ملیر کو ایکشن لینا پڑگیا۔

ویڈیو میں موجود نوجوان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کسی کوکال بھی نہیں کرنے دے رہے تھے۔ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو نے ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئیبدتمیزی کرنیوالے اہلکاروں معطل کردیاجن میں سب انسپکٹرسمیت 3 اہلکارشامل ہیں ٗمعطل اہلکاروں کا تعلق سائٹ سپر ہائی وے تھانے سے ہے۔



کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…