دھرنے کا جواز ختم ،وزیرداخلہ احسن اقبال نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بد امنی کے متحمل نہیں ہوسکتے ٗ علماء اور مشائخ دھرنا ختم کر انے میں کر دارادا کریں ۔ ایک بیان میں پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم… Continue 23reading دھرنے کا جواز ختم ،وزیرداخلہ احسن اقبال نے بڑا اعلان کردیا