جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ایسا کیا عمل کیا جائے کہ نیب اور انسداد بدعنوانی کے محکمے ختم ہو جائیں؟ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار میں دعویٰ

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

ایسا کیا عمل کیا جائے کہ نیب اور انسداد بدعنوانی کے محکمے ختم ہو جائیں؟ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار میں دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ خود احتسابی کے عمل سے نہ نیب اور نہ کسی انسداد بدعنوانی کے محکمے کی ضرورت ہو گی، نیب کو ایک عوام دوست ادارے میں ڈھالنے کیلئے کوشاں ہیں، خود احتسابی کرنے والا اللہ اور اپنے ضمیر کے سامنے جوابدہ ہوتا ہے، میڈیا… Continue 23reading ایسا کیا عمل کیا جائے کہ نیب اور انسداد بدعنوانی کے محکمے ختم ہو جائیں؟ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار میں دعویٰ

عمران قادری زرداری اتحاد زیرو جمع زیرو ہے، چودھری برادران نے عمران خان کے ساتھ کیا کیااور اب زرداری کیا کرنے والے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

عمران قادری زرداری اتحاد زیرو جمع زیرو ہے، چودھری برادران نے عمران خان کے ساتھ کیا کیااور اب زرداری کیا کرنے والے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ زرداری ، قادری ملاقات دیکھ کر بھٹو کی روح کانپ اٹھی ہوگی، جڑانوالہ نوازشریف کا شہر ہے اور رہیگا،ہم نے عمران خان کو جڑانوالہ میں جلسہ کرنے کی اجازت اور سیکیورٹی دی، اگروہ کہتے تو ہم بندے بھی بھیج دیتے۔ عمران قادری… Continue 23reading عمران قادری زرداری اتحاد زیرو جمع زیرو ہے، چودھری برادران نے عمران خان کے ساتھ کیا کیااور اب زرداری کیا کرنے والے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

معذور افراد کے لیے خوشخبری، حکومت نے اداروں میں ان کا کوٹہ بڑھا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

معذور افراد کے لیے خوشخبری، حکومت نے اداروں میں ان کا کوٹہ بڑھا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے ملازمتوں میں معذوروں کا کوٹا 5 فیصد کر دیا ہے اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایت پر لیبرڈپارٹمنٹ کے ذریعے تمام نجی ادروں میں بھی اس پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading معذور افراد کے لیے خوشخبری، حکومت نے اداروں میں ان کا کوٹہ بڑھا دیا

لاہور میں انسانیت سوز واقعہ ، ایسا قتل جس کے بارے میں جان کر آپ کانپ اٹھیں گے 

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

لاہور میں انسانیت سوز واقعہ ، ایسا قتل جس کے بارے میں جان کر آپ کانپ اٹھیں گے 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ شاد باغ میں 45سالہ شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں واقع گھر سے ایک شخص کی… Continue 23reading لاہور میں انسانیت سوز واقعہ ، ایسا قتل جس کے بارے میں جان کر آپ کانپ اٹھیں گے 

امریکی اعلان اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، 41 ممالک کو اسرائیل کے خلاف کیا اقدام اٹھانا چاہیے؟ 

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

امریکی اعلان اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، 41 ممالک کو اسرائیل کے خلاف کیا اقدام اٹھانا چاہیے؟ 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل منایا گیا، مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد کے ساتھ ساتھ جامع مسجد حسینی برف خانہ ملیر… Continue 23reading امریکی اعلان اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، 41 ممالک کو اسرائیل کے خلاف کیا اقدام اٹھانا چاہیے؟ 

ن لیگ کو عدلیہ کے فیصلے کیوں اچھے نہیں لگتے؟ پیر پگارا سے ملاقات میں سابق جسٹس افتخار محمد چوہدری کا انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

ن لیگ کو عدلیہ کے فیصلے کیوں اچھے نہیں لگتے؟ پیر پگارا سے ملاقات میں سابق جسٹس افتخار محمد چوہدری کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ عدلیہ مسلم لیگ ن کے خلاف نہیں ان کے فیصلے انصاف پر مبنی ہوتے ہیں جو ن لیگ کو اچھے نہیں لگتے ،موجودہ حالات کے تناظر میں جموریت کو خطرا محسوس کررہا ہوں۔سپریم کورٹ… Continue 23reading ن لیگ کو عدلیہ کے فیصلے کیوں اچھے نہیں لگتے؟ پیر پگارا سے ملاقات میں سابق جسٹس افتخار محمد چوہدری کا انکشاف

خود احتسابی کی عمدہ مثال، وزیراعلیٰ نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا،ٹینڈر بازاروں میں بکنے کا انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

خود احتسابی کی عمدہ مثال، وزیراعلیٰ نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا،ٹینڈر بازاروں میں بکنے کا انکشاف

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے چار سالہ دور حکومت میں خود اورکابینہ کو احتساب کے لئے پیش کردیا۔ وزیراعلیٰ کی کرسی سے کوئی فائدہ نہیں،اداروں کو بااختیار کرکے نظام کو شفاف کردیا ۔پشاورمیں یوم انسداد بد عنوانی کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ چار سال کی حکومت میں خود اورکابینہ… Continue 23reading خود احتسابی کی عمدہ مثال، وزیراعلیٰ نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا،ٹینڈر بازاروں میں بکنے کا انکشاف

9500 خالی آسامیوں کے لیے پیسے نہیں لیکن میٹروبس کے لیے پیسے موجود ہیں، افسوسناک انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

9500 خالی آسامیوں کے لیے پیسے نہیں لیکن میٹروبس کے لیے پیسے موجود ہیں، افسوسناک انکشاف

باجوڑایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں فاٹا کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر ہدایت اللہ خان فاٹا میں 9500سرکاری آسامیا ں خالی پڑی ہیں ،صوبائی حکومت کے پاس میٹروبس جیسے مہنگے منصوبوں کیلئے پیسے موجود ہیں مگر قبائلی علاقوں میں 9500خالی آسامیوں کیلئے پیسے نہیں ہیں جوکہ انتہائی افسوسناک ہے ،قبائلی عوام کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھنے… Continue 23reading 9500 خالی آسامیوں کے لیے پیسے نہیں لیکن میٹروبس کے لیے پیسے موجود ہیں، افسوسناک انکشاف

لندن کے تمام ہسپتالوں میں اسحاق ڈار کی تلاش کی لیکن وہ ہسپتالوں سے غائب تھے، وہ کتنے پیسے کے ساتھ کہاں غائب ہیں؟ دلچسپ انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

لندن کے تمام ہسپتالوں میں اسحاق ڈار کی تلاش کی لیکن وہ ہسپتالوں سے غائب تھے، وہ کتنے پیسے کے ساتھ کہاں غائب ہیں؟ دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ، تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیو ں سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں لندن میں اپنے قیام کے دوران… Continue 23reading لندن کے تمام ہسپتالوں میں اسحاق ڈار کی تلاش کی لیکن وہ ہسپتالوں سے غائب تھے، وہ کتنے پیسے کے ساتھ کہاں غائب ہیں؟ دلچسپ انکشاف