پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی، طویل خاموشی کے بعد مانیکا خاندان کا باضابطہ موقف سامنے آ گیا، سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اب مانیکا خاندان کی بہو نہیں ہیں، وہ جس سے مرضی نکاح کریں ان کا ذاتی معاملہ ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے احمد رضا مانیکا نے کہا کہ خاور مانیکا سے طلاق کے بعد بشریٰ بی بی اب مانیکا خاندان کی بہو نہیں رہی ہیں، عمران خان یا کسی اور سے نکاح بشریٰ بی بی کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو مانیکا خاندان سے

منسوب کرنا سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک بھی مانیکا خاندان اپنی ایک سیاسی شناخت رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مبینہ شادی کے بعد بشریٰ مانیکا پر شادی کی خبر لیک کرانے کا الزام بھی لگایا گیا تھا۔اس بارے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ابھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ خبر آخر کیسے لیک ہوئی۔ رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اب مانیکا خاندان کی بہو نہیں ہیں

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…