ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں لگائی،وزیر اطلاعات نے اہم اعلان کردیا،نیا ضابطہ اخلاق جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینلز کی بندش کا فیصلہ بہت تکلیف دہ اور مشکل تھا ٗ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام نیوز چینلز کی نشریات بحال کر دی گئی ہیں ٗچینلز پر پابندی تفصیلی غور اور بد امنی روکنے کیلئے ملکی مفاد میں لگائی گئی ٗ… Continue 23reading ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں لگائی،وزیر اطلاعات نے اہم اعلان کردیا،نیا ضابطہ اخلاق جاری