ڈاکٹر عاصم نے استعفیٰ دیدیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین نے پارٹی عہدے پر کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ڈاکٹر عاصم نے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے رابطہ کیا اور پارٹی عہدے پر کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ بیرون ملک سرجری کی وجہ سے عہدے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے استعفیٰ دیدیا