منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سرگودھا‘ گیارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دو حقیقی بھائی گرفتار،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا کے موضع بچہ کلاں میں 2حقیقی بھائیوں کی 11 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کی واردات پر پولیس تھانہ میلہ نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔زرائع کے مطابق نواحی علاقہ بچہ کلاں میں 11سالہ بچی سونیا گھر سے رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں گئی تو وہاں حسن بلال اور

اقبال نے اسے پکڑ لیا اور باری باری ذیادتی کا نشانہ بنا یا اور حالت غیر میں برہنہ چھوڑ کر فرار ہو گے۔ جس کے بعد بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن منتقل کر کے طبی ملاحظہ کروایا گیا جس پر پولیس نے بچی کے والد احمد خان کی رپورٹ پردونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…