ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی ٗمشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان انتظار احمد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر گئی 

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان انتظار احمد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر گئی ۔اتوار کو میڈیا نے مشکوک پولیس مقابلے میں جاں بحق انتظار احمد کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا گیاکہ انتظار اپنی سفید گاڑی میں بیٹھا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار سادہ کپڑوں میں ملبوس بلال اور دانیال نامی اے سی ایل سی کے اہلکار مقتول انتظار کی گاڑی کو

روکتے ہیں، پھر ایک کالے رنگ کی دوسری گاڑی آکر رکتی ہے جو موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکاروں کے ساتھی ہی تھے۔فوٹیج میں واضح ہے کہ جب انتظار آہستہ آہستہ اپنی گاڑی آگے بڑھاتا ہے تو موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکار اس کی گاڑی پر فائرنگ کرتے ہیں ٗپولیس اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے ایک گولی گاڑی کے پچھلے شیشے کو چیرتے ہوئے انتظار کے سر پر لگتی ہے جس سے انتظار کی موت واقع ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…