عمرکوٹ کا معمر ترین شخص 110سال کی عمر میں چل بسا
عمرکوٹ(اے این این)عمر کوٹ کا معمر ترین شخص 110سال کی عمر میں چل بسا۔لواحقین نے 110سال کی عمر میں وفات پانے والے شخص کو ڈھول تاشوں کے ساتھ دنیا سے رخصت کیا گیا۔نواحی گاوں جاگیر موڑ کا رہائشی سکجی بجیر زندگی کی 110 بہاریں دیکھ کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔ اس کے خاندان والوں نے… Continue 23reading عمرکوٹ کا معمر ترین شخص 110سال کی عمر میں چل بسا







































