منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کی موجودگی میں اہم ترین اجلاس کے دوران دوگروپوں میں جھگڑا،متعددافراد گتھم گتھا ہوگئے، کپتان ششدر، انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کے چیئر مین کی ضلعی صدورسے میٹنگ بد نظمی کا شکا ر پارٹی میں قا ئم 2گرپوں کے کارکن گتھم گھتا دھکم پیل پر چیئرمین کی سخت ناراضگی تقریب چھوڑ کر بنی گا لہ روانہ ہو گئے تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین جب سٹیک ہولڈز سے ملاقات کے لیے نجی ہو ٹل پہنچے تو پارٹی میں قائم دونوں دھڑوں کے کارکن سٹیج کے قریب جا نے کے لیے گتھم گھتا ہو گئے جس کی زد میں عمران خان بھی آگئے

کارکنوں کی اس دھکم پیل پر چیئر مین پی ٹی آئی کا سخت اظہار ناراضگی سینئر رہنما ؤں کی سرزنس تقریب ادھوری چھوڑ کر بنی گا لہ روانہ ہو گئے ذرائع نے بتا یا کہ کچھ ناراض کار کن پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے گز شتہ الیکشن 2013میں ہو نے والی بد نظمیوں اور من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کے بارے میں اگاہ کر نا چا ہتے تھے دوسرے گروپ نے دھکم پیل شروع کر دی پی ٹی آئی تقریب میں بد نظمی پہلا واقعہ نہیں متعدد بار ایسا ہو چکا ہے پی ٹی آئی کے ذمہ دار کارکنوں کو کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام رہے ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…