بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

منشیات سمگل کرنیوالی غیر ملکی حسینہ پر جیل حکام کی مہربانیاں،کھانے کے علاوہ کون سی سہولت فراہم کی جارہی ہے ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ لاہور ائیر پورٹ سے ایک غیر ملکی خاتون کو منشیات سمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا جسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا ۔اب معلوم ہوا ہے کہ  چیک ریپبلک کی اس حسینہ  ٹیریزا کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔حسینہ ٹیریزا کو ریمانڈ ختم ہونے ہر جیل

بھجوا دیا گیا ہے جہاں پر ٹیریزا کی خوب خاطر تواضع کی جا رہی ہے ۔ٹیرزا کو کھانے پینے کی علاوہ سگریٹ بھی دی جا رہی ہے۔اسمگلر حسینہ نے عدالت جانے سے قبل سگریٹ سلگایا اور روتے ہوئے اپنے اہل خانہ کو پیغام بھی بھجوایا کہ آپ میرا انتظار کریں اور مجھے یہاں سے باہر لے جانے کے لئے میری مدد کریں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…