نوازشریف کے زیر صدارت اہم اجلاس،اہم سیاسی شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت سندھ کے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس جاتی امراء میں منعقد ہوا جس میں گورنر سندھ محمد زبیر، (ن) لیگ سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی ، سینیٹر سلیم ضیاء،اسد جونیجو ،منور رضا ، خواجہ سعد رفیق سمیت… Continue 23reading نوازشریف کے زیر صدارت اہم اجلاس،اہم سیاسی شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے