جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں امام بارگاہ کے متولی اور سابق یوسی ناظم کو قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا پہلا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے شاہین محلے میں پیش آیا جہاں ایک امام بارگاہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متولی مطیع اللہ جاں بحق ہو گئے۔

فائرنگ کے واقعے میں ایک راہگیر زخمی بھی ہوا جب کہ موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ مقتول کی لاش اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ہی ایک دوسرے واقعے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق یوسی ناظم تیمور بلوچ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بھی فائرنگ کے واقعے میں سابق یوسی ناظم کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…