کمسن زینب کے قاتل کی گرفتاری ،ایک کروڑ کی انعامی رقم کس کو دی جائے گی؟شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے معصوم بچی زینب کے قاتل کا سراغ لگانے اور اسے قانون کی گرفت میں لانے والی ٹیم کے ممبران نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے زینب کے قاتل کی گرفتاری پر ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ظلم کا شکار ہونے والی ننھی زینب… Continue 23reading کمسن زینب کے قاتل کی گرفتاری ،ایک کروڑ کی انعامی رقم کس کو دی جائے گی؟شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا











































