راولپنڈی،دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان گرفتار،افسوسناک انکشافات
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے رزاق ٹاؤن میں دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا ہے ٗ پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رزاق ٹاؤن چاکرہ روڈ کے رہائشی لڑکے نے نصیر آباد پولیس… Continue 23reading راولپنڈی،دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان گرفتار،افسوسناک انکشافات











































