کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے ہو گا، چاند گرہن کا آغاز 3 بجکر 51 منٹ اور اختتام 9 بجکر 8 منٹ پر ہو گا، کراچی میں چاند 6 بجکر 31 منٹ پر نکلے گا۔ سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا جو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔