اہم سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
پشاور(این این آئی)چارسدہ سے رکن صوبائی اسمبلی فضل شکور خان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاجبکہ معروف سیاستدان اور ہاتھیان مردان سے سابقہ رکن قومی اسمبلی سرفراز خان نے بھی اس موقع پر اپنے پورے خاندان اور سینکڑوں سپورٹرز سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا











































