اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

فیصل آباد ، خرچہ مانگنے پر ظالم شوہر نے پٹرول چھڑ ک کر بیوی کو آگ لگا دی، 24سالہ مدیحہ نازک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خرچہ مانگنے پر ظالم شوہر نے پٹرول چھڑ ک کر بیوی کو آگ لگا دی، 24سالہ مدیحہ یوسف کو نازک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کرادیا گیا، بیان کیا جاتا ہے کہ ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں چک نمبر253رب کے رہائشی سعودیہ پلٹ منیر ولد رمضان کا اپنی اہلیہ مدیحہ سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور مبینہ وہ نا ں تو خرچہ دیتا تھا

اور نہ ہی مدیحہ کو اپنے والدین سے ملنے جانے دیتا تھا گزشتہ روز خرچہ پر تکر ار پر اس نے مشتعل ہو کر پٹرول کی بوتل مدیحہ پر چھڑ ک کر آگ لگا دی مدیحہ کو شدید نازک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کر ا دیا گیا تاہم پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا ملزم موقع سے فرار ہو گیا دونوں کے دو چھوٹے بچے بھی ہیں جو انتہائی خوف ذدہ تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…