جاوید ہاشمی کومنانے کے بعدمزید بڑے بڑے ناموں کی ن لیگ میں واپسی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
کراچی(نیوزڈیسک) مسلم لیگ نون کی قیادت کے حالیہ فیصلے کے تحت ناراض مسلم لیگیوں کومنانے کے مشن کا سندھ میں بھی آغازکردیا گیا ہے اورسندھ میں مسلم لیگ نون سے ناراض لیگیوں سے رابطے شروع کردیے گئے ہیں،جاوید ہاشمی کومنانے کے بعدسندھ میں ناراض مسلم لیگیوں کومنانے کے لیے بھی اہم شخصیات متحرک ہوگئیں ۔… Continue 23reading جاوید ہاشمی کومنانے کے بعدمزید بڑے بڑے ناموں کی ن لیگ میں واپسی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا