بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کا بھی نمبر آگیا، عمران خان کی درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت کے خاتمہ کیلئے دائر درخواست الیکشن کمیشن سے مسترد ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15مارچ کو کرے گا۔ یادرہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان

نے الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ عائشہ گلالئی نے متنازعہ بیانات کے ساتھ پارٹی پالیسی کی بھی خلاف ورزی کی ہے لہذا عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کی جائے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست خارج کردی تھی اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس کی سماعت آئندہ ہفتے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…