بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

خفیہ شادی ،لیگی رہنماڈاکٹر امجد اور ان کی مبینہ بیوی روزینہ بی بی کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف، عدالت میں افسوسناک صورتحال

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر امجد کی مبینہ خفیہ شادی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے ڈاکٹر امجد کی مبینہ بیوی روزینہ کی درخواست پر سماعت کی ۔سماعت کے دوران عدالتی حکم پر ڈاکٹر امجد عدالت

کے روبرو پیش ہوئے ۔ڈاکٹر امجد نے کھلی عدالت میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر روزینہ سے ازدواجی رشتہ نہ ہونے کا حلف دیا تو روزینہ بی بی نے بھی قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر ڈاکٹر امجد کی بیوی ہونے کا حلف دیا۔ کھلی عدالت میں حلف کے بعد عدالت نے دونوں کو تحریری بیان حلفی جمع کرانےکا حکم دیتے ہوئے روزینہ بی بی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…