لگتا نہیں حکومت نئے سال کا سورج دیکھ پائیگی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہاہے لگتا نہیں کہ حکومت نئے سال کا سورج دیکھ پائے گی ٗ انتخابات میں تاخیر کا جواز ہے نہ ایسا سوچنا چاہیے۔ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ مردم شماری کا قانون سینیٹ میں پیش ہونے جارہا ہے، یہ… Continue 23reading لگتا نہیں حکومت نئے سال کا سورج دیکھ پائیگی