ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیڈرل اردو یونیورسٹی کرپشن معاملہ، کے پی کے حکومت نے مقدمے سے دو اہم نام نکالنے کی سفارش کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

فیڈرل اردو یونیورسٹی کرپشن معاملہ، کے پی کے حکومت نے مقدمے سے دو اہم نام نکالنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل اردو یونیورسٹی میں کرپشن کے معاملے پر خیبر پختونخواہ حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مقدمے سے دو نام نکلوانے کی سفارش کر دی،تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ نمبر 7379 کاشف اقبال جیلانی اور سیکشن آفیسر ای کا نام مقدمے سے خارج کیا جائے اس حوالے سے خیبر پختونخواہ حکومت… Continue 23reading فیڈرل اردو یونیورسٹی کرپشن معاملہ، کے پی کے حکومت نے مقدمے سے دو اہم نام نکالنے کی سفارش کر دی

شوگرملز قبل از وقت بند ہونے سے کاشتکاروں کو کتنے ارب کا نقصان ہو گا؟حیران کن انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

شوگرملز قبل از وقت بند ہونے سے کاشتکاروں کو کتنے ارب کا نقصان ہو گا؟حیران کن انکشاف

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوگرملز قبل از وقت بند ہونے سے کاشتکاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہو گا،کاشتکاروں کی جانب سے گنے کی تیار فصل نظر آتش کرناباعث تشویش اور لمحہ فکریہ ہے،گنا نرخوں کے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن اور عدالتی احکامات پرجلد از جلد عملدرآمد کرکے کاشتکاروں کا معاشی قتل روکا جائے ۔ ان خیالات کا… Continue 23reading شوگرملز قبل از وقت بند ہونے سے کاشتکاروں کو کتنے ارب کا نقصان ہو گا؟حیران کن انکشاف

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے محفوظ بنانے کیلئے گھروں کے ساتھ فوج کے تعاون سے کیا چیز بنائی جائے گی جس سے بھارتی فوجیوں کو تارے نظر آ جائیں گے؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے محفوظ بنانے کیلئے گھروں کے ساتھ فوج کے تعاون سے کیا چیز بنائی جائے گی جس سے بھارتی فوجیوں کو تارے نظر آ جائیں گے؟

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر عوام کو بھارتی جارحیت سے محفوظ بنانے کے لیے گھروں کے ساتھ بنکرز کی تعمیر کیلئے پاک فوج کے تعاون سے عوام کو سیمنٹ سریا اور فنی معاونت فراہم کی جائے گی ۔… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے محفوظ بنانے کیلئے گھروں کے ساتھ فوج کے تعاون سے کیا چیز بنائی جائے گی جس سے بھارتی فوجیوں کو تارے نظر آ جائیں گے؟

روس پاکستان کو کون سے اہم جنگی ہتھیار دینے والا ہے ؟روسی سفیر نے مداخلت پرامریکہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

روس پاکستان کو کون سے اہم جنگی ہتھیار دینے والا ہے ؟روسی سفیر نے مداخلت پرامریکہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی قونصل جنرل نے داعش کی افغانستان میں موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں امریکی مداخلت کشیدگی کو پروان چڑھارہی ہے، روس پاکستان کو جلد جنگی طیارے اور مسافر جہاز دے گا،روسی صدر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے، شام اور یوکرین میں… Continue 23reading روس پاکستان کو کون سے اہم جنگی ہتھیار دینے والا ہے ؟روسی سفیر نے مداخلت پرامریکہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بدبخت بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ انتہائی افسوسناک سلوک 

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

بدبخت بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ انتہائی افسوسناک سلوک 

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد میں بدبخت بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کرکے لاش گاڑی سمیت جلادی۔ پولیس نے ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد پیر محمد شاہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ تین ہفتے قبل ہوسڑی کے… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ انتہائی افسوسناک سلوک 

شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران توجہ کا مرکز رہے، پروٹوکول کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے کیا احسن فیصلہ کیا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران توجہ کا مرکز رہے، پروٹوکول کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے کیا احسن فیصلہ کیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ شہبازشریف اپنی صلاحیتوں اور بہتر ین حمکت عملی کی بدولت نہ صرف پاکستان بلکہ بین الا قوامی سطح پر شہرت کے حامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پردیس میں بھی آپ کے چاہنے والوں کی کمی نہیں۔ سعودی حکومت نے آپ کو خصوصی پروٹوکول بھی فراہم کیا جبکہ ترکی کے… Continue 23reading شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران توجہ کا مرکز رہے، پروٹوکول کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے کیا احسن فیصلہ کیا؟

میل نرس کی مریضہ سے غیر اخلاقی حرکات،اسے کیا سزا دی گئی؟ ایسے گھناؤنے افعال روکنے کے لیے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

میل نرس کی مریضہ سے غیر اخلاقی حرکات،اسے کیا سزا دی گئی؟ ایسے گھناؤنے افعال روکنے کے لیے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں؟

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی دہانیوں کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز نے بتایا ہے کہ گذشتہ سال سرجیکل آئی سی یو میں داخل مریضہ سے غیر اخلاقی حرکت کرنے پر میل نرس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی اور مالی جرمانہ اور معطل کرنے کے… Continue 23reading میل نرس کی مریضہ سے غیر اخلاقی حرکات،اسے کیا سزا دی گئی؟ ایسے گھناؤنے افعال روکنے کے لیے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں؟

نواب اکبر بگٹی کا قاتل کون ہے؟ اس جیسا بزدل آدمی کبھی نہیں دیکھا، بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

نواب اکبر بگٹی کا قاتل کون ہے؟ اس جیسا بزدل آدمی کبھی نہیں دیکھا، بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشرف جیسا بزدل آدمی کبھی نہیں دیکھا، مشرف پر کتنے کیسز ہیں گن نہیں سکتے، مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستان آ کر جواب دیں، ہم (ن)لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہے ہیں، نواب اکبر بگٹی کے قاتل بھی… Continue 23reading نواب اکبر بگٹی کا قاتل کون ہے؟ اس جیسا بزدل آدمی کبھی نہیں دیکھا، بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ جوا کھیلا، نیب کی ٹیم لندن میں کھانوں سے لطف اندوز ہوتی رہی، وفاقی وزیر کا حیران کن بیان

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ جوا کھیلا، نیب کی ٹیم لندن میں کھانوں سے لطف اندوز ہوتی رہی، وفاقی وزیر کا حیران کن بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ پارٹی کا قرض چکا نے کیلئے جوا کھیلا نیب ٹیم لندن میں کھانے انجوائے کرتے رہے اور تصویریں اخباروں کی زینت بن گئیں، ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا محمد نواز شریف کا قصور بن… Continue 23reading عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ جوا کھیلا، نیب کی ٹیم لندن میں کھانوں سے لطف اندوز ہوتی رہی، وفاقی وزیر کا حیران کن بیان