کسے جھوٹ کے عالمی چیمپیئن کا سرٹیفکیٹ ملنا چاہئے؟ ترجمان پیپلز پارٹی کے انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان نے پی ایس پی رہنما مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں وزیراعلی سندھ پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفی کمال کو جھوٹ کے عالمی چیمپیئن کا سرٹیفکیٹ ملنا چاہئے،انہوں نے وزیراعلی سندھ پر ایک بار جھوٹے الزامات لگائے… Continue 23reading کسے جھوٹ کے عالمی چیمپیئن کا سرٹیفکیٹ ملنا چاہئے؟ ترجمان پیپلز پارٹی کے انکشافات