لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،سیکورٹی فورسزنے کامیاب کارروائی کر کے دودہشتگردوں کو گرفتار کر لیا
لاہور( این این آئی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے ہربنس پورہ میں کامیاب کارروائی کرکے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر ہربنس پورہ میں پھاٹک کے قریب کارروائی کی گئی جہاں سے مبینہ طو رپر جماعت… Continue 23reading لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،سیکورٹی فورسزنے کامیاب کارروائی کر کے دودہشتگردوں کو گرفتار کر لیا