جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سی پیک کا مغربی روٹ کب مکمل ہوگا،چین نے حتمی اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر یاو  جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)کا مغربی روٹ اس سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ان منصوبوں میں پاکستان کے ہزاروں ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔

سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔ جس سے پاکستان کے عوام کا طرز زندگی بہتر ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (این اے وی ٹی ٹی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ سے ان کے دفتر میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…