جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے جا رہا ہوں کیونکہ عوام ہی پاکستان کے اصل وارث ہیں اور فیصلہ وہی مانا جائے گا جو عوام کا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی

رہائش گاہ جاتی امراء میں ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توانائی اور دیگر ترقیاتی منصوبے تیزی سے تکمیل کے مراحل میں ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام کا شرکیہ ادا کرنے جا رہا ہوں کیونکہ عوام ہی پاکستان کے اصل وارث ہیں اور فیصلہ وہی مانا جائے گا جو عوام کا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…