رانا ثنا اللہ جھوٹ بولتے ہیں ،(ن)لیگ کی اگلی حکومت کی خواہش کا اظہار نہیں کیا،سپریم کورٹ نے تردید کردی
لاہور (سی پی پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کے بیان کی تردید کردی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے ن لیگ کی اگلی حکومت کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، چیف جسٹس سے منسوب بیان بے بنیاد… Continue 23reading رانا ثنا اللہ جھوٹ بولتے ہیں ،(ن)لیگ کی اگلی حکومت کی خواہش کا اظہار نہیں کیا،سپریم کورٹ نے تردید کردی









































