سینٹ الیکشن،خیبر پختونخوااسمبلی میں پولنگ بوتھ پر ایسی چیز لگادی گئی کہ ہرطرف ہنگامہ برپا ہوگیا
پشاور (آن لائن،آئی این پی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولنگ بوتھ پر پولنگ مانیٹر کرنے کے لئے سکیورٹی کیمرہ لگایا گیا جس سے اراکین اسمبلی کے اعتراص کے بعد ٹیپ لگا کر بند کر دیا گیا۔صوبائی وزراء مشتاق غنی اور مظفر سید کا ویسٹ کوٹ اتارکرتلاشی لی گئی جب کہ نگہت اورکزئی تلاشی لینے پر شدید… Continue 23reading سینٹ الیکشن،خیبر پختونخوااسمبلی میں پولنگ بوتھ پر ایسی چیز لگادی گئی کہ ہرطرف ہنگامہ برپا ہوگیا











































