محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا کے مختلف حصوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئند 24 گھنٹوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی