جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ایسا اعلان ہو گیا کہ جس کی کوئی امید بھی نہیں کر سکتا تھا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئےنیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ۔ سی سی پی اے نے اپنی درخواست

میں کہا تھا کہ جنوری میں بجلی کی مجموعی پیداواری لاگت 48 ارب روپے رہی۔بجلی کی پیداوار پرایندھن کی لاگت 6 روپے62 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 9 روپے 86 پیسے فی یونٹ وصول کیے، اس لئے صارفین سے اضافی وصول کئے گئے 3 روپے24 پیسے فی یونٹ واپس کئے جائیں۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے باعث صارفین کو مجموعی طور پر 27ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…