بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
کراچی(آن لائن ) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22اگست کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ایک بارپھر بانی ایم کیو ایم سمیت مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22اگست کی اشتعال انگیز تقاریر… Continue 23reading بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم