پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ہم تمام تر تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، رانا ثناء اﷲ

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیر قانون وپارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ ہم تمام تر تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں‘ قوم پوچھتی ہے کہ کیا نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں‘ آئین کے تحت یہ بات طے ہے کہ بنیادی حقوق کو پارلیمنٹ بھی نہیں چھین سکتی۔

جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ قوم پوچھتی ہے کہ نواز شریف نے کونسا ایسا جرم کیا ہے کیا نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ وہ عوام کے مقبول لیڈر ہیں۔ ہم تمام تر تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بھی عمل کریں گے۔ آئین کے تحت یہ بات طے ہے کہ بنیادی حقوق کو پارلیمنٹ بھی نہیں چھین سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…