جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف کتنی شادیاں کر سکتے ہیں ،کیپٹن صفدر نےصحافی کے سوال پر کیا جواب دیدیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کو مشورہ بھی دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ معاشرے میں عورت کا بڑا مقام ہے، عوام سے درخواست ہے عمران خان کی شادی پر تبصرہ نہ کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے باہرصحافی نے سوال کیا کہ (ن)لیگ والے عمران خان کی شادی پر تنقید کررہے ہیں جبکہ آپ کااپنی شادی بارے میں کیا خیال ہے؟کے جواب میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ میری بیوی میرے لئے جنت کی حور ہے۔

ماں باپ کی دعائیں ہیں اور اپنی شادی سے خوش ہوں،ان کا کہناتھا کہ مزیدکسی شادی کیلئے آئین میں ترمیمکرنا پڑے گی ۔صحافی نے پھر سوال کیا کہ شہبازشریف بھی شادیاں کرکے چھوڑ دیتے ہیں انہیں کیا کہیں گے ؟کے جواب میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ شہبازشریف سیاسی مقصداور خواب کی تعبیر کیلئے شادیاں نہیں کرتے،وزیراعلی پنجاب کو بھی 4 شادیوں کی اجازت ہے ،انکل کو مشورہ دیتا ہوں 4 شادیاں پوری کریں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…