پاکستان میں بیٹھے حقانی نیٹ ورک کے افراد کے افغانستان میں حملے کے الزامات، پاک فوج نے امریکہ اور افغانستان کوواضح جواب دیدیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کی موجودگی کا الزام بے بنیاد ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ پاکستان میں بیٹھے حقانی نیٹ ورک کے افراد افغانستان میں حملے کررہے ہیں کیونکہ حقانیوں کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ ڈی… Continue 23reading پاکستان میں بیٹھے حقانی نیٹ ورک کے افراد کے افغانستان میں حملے کے الزامات، پاک فوج نے امریکہ اور افغانستان کوواضح جواب دیدیا