گزشتہ سال کی نسبت اس سال نومبر میں کیا ہورہاہے؟محکمہ موسمیات کے انکشافات،بڑی پیش گوئی کردی گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ کراچی میں رواں ماہ نومبر پچھلے سال کے نومبر سے زیادہ سرد گزر رہا ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ قندھار سے ٹھنڈی ہوائیں کراچی آنے سے درجہ حرارت گر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے درجہ حرارت میں ایک… Continue 23reading گزشتہ سال کی نسبت اس سال نومبر میں کیا ہورہاہے؟محکمہ موسمیات کے انکشافات،بڑی پیش گوئی کردی گئی