نگران وزیراعظم کی تقرری،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلا ن کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے نگران وزیراعظم کے لیئے عوام سے نام مانگ لئے۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ جو بھی اچھے نام ہیں وہ بتائے جائیں تا کہ ہم مشاورت میں ان پر بھی غور کر سکیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم… Continue 23reading نگران وزیراعظم کی تقرری،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلا ن کردیا







































