پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا،میں اور حمزہ شہباز ایک ہی گھر سے ہیں ٗ ٗانصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا ٗ مریم نواز کادلچسپ تبصرہ

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اور حمزہ شہباز ایک ہی گھر سے ہیں ٗبرطانوی گواہ رابرٹ بریڈلے نے یہ بھی کہہ دیا 2005میں کیلبری فونٹ کے خالق کو انعام بھی ملا تھا ٗانصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا۔جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مریم نواز نے کہا کہ رابرٹ ریڈلے نے بھی کہہ دیا ہے 2005میں کیلبری فونٹ کے خالق کو انعام بھی ملا تھا۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو عدالت سے انصاف ملے گا تو مریم نواز نے جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ فضل کرے گا ٗ انصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ اورحمزہ شہباز ایک ہی گھر سے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…