پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کرکٹر شاہ زیب حسن فکسنگ کیس کا 73صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) کرکٹر شاہ زیب حسن کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تہتر صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔گزشتہ سال پی ایس ایل کا حصہ رہنے والے شاہ زیب پر ایک سال کی پابندی کے علاوہ 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں نام آنے پر شاہ زیب حسن کو 17مارچ 2017ء کو معطل کیا گیا تھا

۔واضح رہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے 3شقوں کی خلاف ورزی پر انہیں چارج شیٹ جاری کی تھی جس میں کرکٹر شاہ زیب حسن پر کھلاڑیوں کو اکسانے، بکیوں کے رابطوں کی رپورٹ نہ کرنے اور معلومات کو چھپانے کا الزام لگایا گیا تھا۔شاہ زیب حسن کے کیس کی اینٹی کرپشن ٹریبونل میں 21 اپریل سے سماعت شروع ہوئی تھی۔ کیس کا فیصلہ 31جنوری کو محفوظ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…