پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تمام فال اور روحانی حربے ناکام، عدالت نے عمران خان کی تمام خواہشوں پر پانی پھیر دیا، کپتان کو بڑا جھٹکا

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ یا نمائندے کے

ذریعے ٹرائل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عمران خان نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اپنے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کر رکھی ہے۔ عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو 26 فروری کو طلب کر رکھا ہے، اسی روز استثنیٰ سے متعلق درخواست کی سماعت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…