سی پیک میں تاخیر کی وجہ دھرنا نہیں، چین حکمرانوں کی کرپشن پر تحفظات ہیں اور نواز شریف کی ضمانت دینے والا کوئی نہیں،تحریک انصاف کا شہباز شریف کے خطاب پر ردعمل
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خطاب پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے میں تاخیر کی وجہ دھرنا نہیں، چین حکمرانوں کی کرپشن پر تحفظات رکھتاتھا اورنواز شریف کی ضمانت دینے والا کوئی نہیں تھا۔ احاطہ اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں محمودالرشید نے کہا… Continue 23reading سی پیک میں تاخیر کی وجہ دھرنا نہیں، چین حکمرانوں کی کرپشن پر تحفظات ہیں اور نواز شریف کی ضمانت دینے والا کوئی نہیں،تحریک انصاف کا شہباز شریف کے خطاب پر ردعمل











































