پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں‘ 30 سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،مریم نواز
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں‘ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ اس سال بھی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے‘ جو… Continue 23reading پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں‘ 30 سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،مریم نواز