ساہیوال میں افسوسناک واقعہ، 24سالہ شادی شدہ لڑکی پر مسلح افراد کا تشدد ،منہ کالا کر کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ کر گھمایا گیا ،مقامی سیاسی رہنما ملوث
ساہیوال(آن لائن)رسول پور کالونی میں بہن کو بری راہ پر چلانے کے شبہ میں ایک 24سالہ شادی شدہ لڑ کی سونیا کنول پر 7مسلح افراد کا تشدد منہ کالا کر کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دئے اور کونسلر کے ڈیرہ پر گھمایا ۔کونسلر سمیت 5ملزم گرفتار۔واقعات کے مطابق رسول پور کالونی کے عبد… Continue 23reading ساہیوال میں افسوسناک واقعہ، 24سالہ شادی شدہ لڑکی پر مسلح افراد کا تشدد ،منہ کالا کر کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ کر گھمایا گیا ،مقامی سیاسی رہنما ملوث