جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہی وقت اذان اور نماز، تمام مسالک کے علما نے متفقہ فیصلہ کر لیا اتوار کے بجائے جمعۃ المبارک کی چھٹی، پاکستانیوں کے دل کی آواز سن لی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے نظام صلوٰۃ پر عملدرآمد یقینی بنانے، نظام کو یونین کونسلز تک لیکر جانے، تعلیمی اداروں میں وقفہ نماز، ٹی وی پر اذان نشر کرنے جبکہ نماز جمعہ کے وقت تفریح گاہیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ اتوار کی بجائے جمعہ کے دن کی چھٹی بحال کرنیکی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق یہ تجاویز گزشتہ روز وزارت مذہبی امور میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دی گئی ہیں۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر

مذہبی امور سردار یوسف نے کی۔ اس موقع پر نظام صلوٰۃ پر وزیرمذہبی امور نے کمیٹی تشکیل دی ۔ نظام صلوٰۃ کمیٹی اراکین میں علمائے کرام، انجمن تاجران، وزارت داخلہ، ضلعی انتظامیہ، محکمہ اوقاف، سول سوسائٹی ،چیئرمین یونین کونسلز نے بھی شرکت کی۔ تمام مسالک کے علما کا اذان اور نماز کے یکساں اوقات پر متفق ہونا بڑی کامیابی قرار دیا گیا جبکہ بتایا گیا کہ اسلام آباد کی 615میں سے 606مساجد نے اس سے اتفاق کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…