منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مشال قتل کیس ٗکے پی حکومت ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل کرے گی

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت آئندہ دو روز میں مشال خان قتل کیس میں 26 ملزمان کی بریت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دیگی۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی ایڈوکیٹ جنرل لطیف یوسفزئی کو مشال خان قتل کیس میں 26 ملزمان کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر

کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا لطیف یوسفزئی نے کہا کہ اپیل کا ڈرافٹ تیار کیا جا رہا ہے اور آئندہ دو روز میں اپیل پشاور ہائی کورٹ میں دائر کر دی جائے گی ا نہوں نے کہا کہ 26 ملزمان کی بریت کے خلاف حکومت پہلے ہی مشترکہ اپیل میں شامل ہوچکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…