خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،پہلی صوبائی حکومت بن گئی،عمران خان کی مبارکباد،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،پہلی صوبائی حکومت بن گئی،عمران خان کی مبارکباد،بڑا اعلان کردیا