جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ

datetime 21  جنوری‬‮  2018

بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ

کوئٹہ (آ ن لائن ) بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی قومی ایکشن پلان کے تحت تمام غیرسرکاری تنظیموں کے لیے رجسٹریشن کی تجدید ضروری قراردی گئی ہے اس سلسلے میں تمام مقامی و قومی اخبارات میں وقتا فوقتا اشتہارات بھی شائع کئے گئے تاکہ یہ تنظیمیں بروقت… Continue 23reading بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ

شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی،طاہرالقادری کی پیش گوئی

datetime 21  جنوری‬‮  2018

شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی،طاہرالقادری کی پیش گوئی

لاہور(اے این این)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پیش گوئی کی ہے کہ شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ایک دوسرے سے گلے شکوے دور کرانے کی کوششیں جاری رکھوں گا۔لاہورمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر… Continue 23reading شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی،طاہرالقادری کی پیش گوئی

جہانیاں، گھریلو جھگڑا پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا،ملزم گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2018

جہانیاں، گھریلو جھگڑا پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا،ملزم گرفتار

جہانیاں (آن لائن) نواحی گاوں 113دس آر میں گھریلو جھگڑء پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا ،خود بھی ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق مقتولہ نسرین بی بی کاملزم ملک عبد الرزاق سے جھگڑا ہوا تھا مقتولہ گاؤں کے دربار میں… Continue 23reading جہانیاں، گھریلو جھگڑا پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا،ملزم گرفتار

سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زر داری

datetime 21  جنوری‬‮  2018

سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗججوں کی توجہ سیاسی معاملات پر زیادہ ہے جس سے ملک میں انصاف متاثر ہورہا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں… Continue 23reading سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زر داری

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن باقی

datetime 21  جنوری‬‮  2018

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن باقی

پشاور(اے این این) افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔19 لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں9دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے جس پر وزارت… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن باقی

پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 21  جنوری‬‮  2018

پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی) سپر ہائی وے پر پولیس نے مبینہ طور پر شہری پر تشدد کیا اور اسکا موبائل فون اور پیسے چھین لئے ٗ اس حرکت پر شہری کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تو ایس ایس پی ملیر کو ایکشن لینا پڑگیا۔ ویڈیو میں موجود نوجوان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کسی… Continue 23reading پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

پنجاب رینجرز کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

datetime 21  جنوری‬‮  2018

پنجاب رینجرز کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں پنجاب رینجرز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور آپریشن کے… Continue 23reading پنجاب رینجرز کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی

datetime 21  جنوری‬‮  2018

2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی

اسلام آباد ( آن لائن) ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقی پنجاب نے کہا ہے کہ 2025ء تک صوبے کی آبادی 125 ملین تک پہنچ جانے کا امکان ہے جو برطانیہ اور فرانس کی آبادی سے زیادہ ہوگی۔ حالیہ قومی مردم شماری کے مطابق پنجاب کی آبادی 110 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ ادارے کی… Continue 23reading 2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی

نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا

کراچی(اے این این ) سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور نابینا بچی سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو مجرموں ساجد اور منیر کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 22،22 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شفیع محمد پیرزادہ نے سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور نابینا… Continue 23reading نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا